انہوں نے کہا کہ وہ 2 سال بعد ہمیشہ کے لئے باہر کے ملک شفٹ ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے بہت سے غلط کام بھی کئے ہیں لیکن ان کے بہت سے کئے گئے اچھے کاموں کو نظرانداز بھی کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پیسہ ان کے لئے کوئی وقعت نہیں رکھتا ہے، شوبز میں جتنا کام کیا کافی ہے اور اپنا ملک اور مداحوں کا پیار ہمیشہ ساتھ رہے گا۔
0 Comments