صورتحال کاتقاضا ہے کہ عوام آگے بڑھیں اور اپنے ہم وطنوں کو کرونا جیسی آفت سے محفوظ بنانے کی تحریک میں ہمارا ہاتھ بٹاتے ہوئے کسی حکومتی فرمان کا انتظار کئے بغیر ہی اپنے آپ کو ازخود گھروں تک محدود رکھیں اور رضاکارانہ لاک ڈاؤن کی راہ اختیار کریں کیونکہ 

"جو محدود ہے۔۔۔ وہ محفوظ ہے"

وریراعظم عمران خان